Achar Lemo Two Tips in Urdu - Achar Lemo Two Totkay - Tip No. 1219

Urdu Totkay Achar Lemo Two اچار لیموں (Tip No. 1219) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Lemo Two Recipe In Urdu

اچار لیموں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1219

اشیاء:
لیموں (کاغذی ) ایک کلو گرام
ادرک ایک پاؤ
نمک (باریک ) ایک پاؤ
سبز مرچ آدھا پاؤ
ترکیب:
بے داغ اور اچھی قسم کے پختہ لیموں لے کر پانی میں اچھی طرح سے دھو لئے جائیں اورپھر تمام لیموں دو حصوں میں تقسیم کر لئے جائیں۔ آدھے پھل کو دو حصوں میں کاٹ کر مرتبان میں ڈال دیا جائے اور باقی آدھے پھلوں کا رس نچوڑ کر مرتبان میں ڈالتے جائیں۔ جن ٹکڑوں میں سے رس نکا لا گیا تھا انھیں بھی ڈال دیں۔ اس کے بعد نمک سبز مرچ اور کتری ہوئی ادرک بھی شامل کر لیں۔ مرتبان کو چار پانچ دنوں کے لئے دھوپ میں رکھ دیا جائے اور وقتاََفوقتاََ اسے ہلاتے رہنا چاہیے۔ چھ دن بعد اچار تیار ہو چکا ہو گا نہایت ہی مزیدار اور ذائقے سے بھر پور اچار ہے۔ کھانے کے ساتھ تناول فر مائیں۔

More From Pickle