Achar Pyaz One Tips in Urdu - Achar Pyaz One Totkay - Tip No. 1202

Urdu Totkay Achar Pyaz One اچارپیاز (Tip No. 1202) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Pyaz One Recipe In Urdu

اچارپیاز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1202

اشیاء:
پیاز ایک کلو (عمدہ قسم)
انگوری سرکہ دو کلو
سرخ مرچ 60گرام
سرنٹھ 40گرام
رائی 40گرام
نمک 20گرام
سبز مرچ 50 گرام
سیاہ مرچ ایک ماشہ
ترکیب:
عمدہ قسم کے پیاز کا انتخاب کر کے ایک کلو گرام پیاز کو ٹکڑوں کی شکل میں کاٹ لیا جائے اور تمام مصالحہ جات کو اچھی طرح سے باہم ملا لیا جائے۔ اس کے بعد سرکہ میں ڈال دیں اورتین دن تک اسی طرح سے پڑا رہنے دیں ۔ چوتھے دن اچار تیار ہو جائے گا۔ نہایت ہی عمدہ اور لذیذ ترین اچار ہو گا۔

More From Pickle