Achari Baingan Tips in Urdu - Achari Baingan Totkay - Tip No. 4781

Urdu Totkay Achari Baingan اچاری بینگن (Tip No. 4781) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achari Baingan Recipe In Urdu

اچاری بینگن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4781

تیاری کردہ میری نیڈ (Marinade) میں بینگن یکجا کریں
بخوبی اچھالیں
15 منٹ تک کے لیے انہیں ایک جانب رکھ دیں
ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
آئل میں بینگن ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن بن جائیں
انہیں ایک جانب رکھ دیں
سونف۔ رائی۔ میتھی۔ کلونجی۔ زیرہ۔ اور ہینگ ایک پیالے میں باہم یکجا کریں اور ایک جانب رکھ دیں
ایک پین میں آئل گرم کریں
درج بالا مکسچر (سیریل نمبر7 ) اس میں شامل کریں
جب بیج چٹخنے لگیں تب پیاز۔ ادرک۔ لہسن پیسٹ اور سبز مرچیں شامل کریں
ہلدی۔ سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ۔ امچور اور نمک شامل کریں
2 منٹ تک کے لیے بھونیں
دہی شامل کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ فرائی کردہ بینگن اور تازہ کریم بھی شامل کریں
بخوبی یکجا کریں
3 تا 4 منٹ تک پکائیں
دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
چاول یا روٹی کے ساتھ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں
تغیر و تبدل:
بینگن کی بجائے 2 کپ کٹی ہوئی بھنڈی بھی استعمال کی جا سکتی ہے
اس طرح آپ آچاری بھنڈی سے لطف انداز ہو سکیں گے

More From Punjabi Vegetable