Adana Kabab Tips in Urdu - Adana Kabab Totkay - Tip No. 4039

Urdu Totkay Adana Kabab ادانہ کباب (Tip No. 4039) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Adana Kabab Recipe In Urdu

ادانہ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4039

ایک پیالے میں روکھا قیمہ، تازی سرخ مرچیں، پیاز، ثابت دھنیا، زیرہ، پارسلے، ثابت سیاہ مرچیں، چربیلا قیمہ، نمک، خشک پو دینہ، زعفران اور لہسن ڈال کر مکس کر لیں
ایک پلیٹ میں کاجو، چلغوزے، مونگ پھلی، بادام اور پستے ڈالیں
قیمے کے آمیزے کی مناسب مقدار لے کر اسے سیخوں کے گرد لپیٹیں (سیخ کباب کی طرح) اس کے بعد پلیٹ میں رکھے ہوئے میوؤں پہ کباب کو رول کر یں
جتنا میوہ کبا ب کے گرِد لگ گیا ہو
اسے ہاتھ سے دبا کر کباب کو دوبارہ سیخ پر سیٹ کر یں
اسی طرح پورے قیمے کو سیخوں پر میوے کی کوٹنگ کے ساتھ کباب کی طرح چڑھالیں
کسی کھلی جگہ پرانگیٹھی میں کوئلے دھکا ئیں اور سیخوں کو اس پر رکھ کر سنہرا ہونے تک بھون لیں
مزیدار ادانہ کباب تیار ہیں
سرونگ پلیٹ میں نکالیں اور سلاد کے ساتھ سرو کر یں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks