Adh Bhuni Sabziyan Tips in Urdu - Adh Bhuni Sabziyan Totkay

آدھ بھنی سبزیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Adh Bhuni Sabziyan Recipe In Urdu

اشیاء:
بانس کی کونلیں(کینڈ) 250گرام
بند گوبھی کادرمیانہ حصہ 250گرام
ایم ایس جی 5،1گرام
کارن سٹارچ سلیوشن 15ملی لیٹر
چینی خشک کھمیں (موسم سرما میں چنی ہوئی) 30گرام
نمک دو یا پانچ گرام
چین سٹاک 250گرام
چین سٹاک 250ملی لیٹر
پی نٹ آئل ڈیپ فرائنگ کے لئے 550ملی لیٹر
ترکیب:
خشک کھمبوں کو تیس منٹ کے لئے گرم پانی بھگو دیں۔ سخت تنے نکال کر سلائسوں میں کاٹ لیں۔ بانس کی کونپلوں کی نوکیں توڑ دیں۔ اور پانچ سینٹی میٹر میں کاٹ لیں۔ لمبے اور ایک سینٹی میٹر موٹے سلائس ۔بند گوبھی کو دھو ئیں اور بڑے پتے کاٹ دیں۔ آئل کو پین میں اتنا گرم کر یں کہ بلبلے چھوڑنے لگے ۔ بانس کی کونپلیں اور گوبھی الگ الگ ڈالیں ڈیپ فرائی کر یں اور آگ سے ہٹا لیں ، تمام آئل انڈیل لیں۔ لیکن 25ملی لیٹر آئل پین میں رہنے دیں ۔ پین کو ڈھک دیں۔ اور دو منٹ ابا لیں اب بند گوبھی نمک اور ایم ایس جی شامل کر دیں۔ خوب سٹر کر یں کارن سٹارچ سلیوشن شامل کر دیں ۔ سٹر کر یں اور پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food - مزید