Adraki Charga Tips in Urdu - Adraki Charga Totkay - Tip No. 4400

Urdu Totkay Adraki Charga ادرکی چرغہ (Tip No. 4400) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Aur Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Adraki Charga Recipe In Urdu

ادرکی چرغہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4400

سب سے پہلے مرغی کو دھو کر سرکہ، زردہ کا رنگ اور نمک لگائیں
پھر لیموں کا رس نکال کر مرغی میں اچھی طرح مل دیں
اس کے بعد ادرک، لہسن اور باقی مصالحہ لگا کر چار گھنٹہ کے لئے ڈھانک کر رکھ دیں
فرج میں رکھیں تو زیادہ بہتر ہوگا
کھانا نکالنے سے تھوڑی دیر پہلے کڑھائی میں تیل گرم کر یں اور مصالحہ ملی مرغی کو ہلکی آنچ میں ڈیپ فرائی کر لیں

More From Chicken Aur Sabzi