Akhrot Pudding Tips in Urdu - Akhrot Pudding Totkay - Tip No. 3325

Urdu Totkay Akhrot Pudding اخروٹ پڈنگ (Tip No. 3325) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Akhrot Pudding Recipe In Urdu

اخروٹ پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3325

اشیاء:
اخروٹ کی گری آدھا کلو
چینی ایک کلو
دودھ آدھا پاؤ
کشمش مکھن ایک چھٹانک
انڈے چار عدد
گلاب کا عرق ایک تولہ
ترکیب:
اخروٹ کی گری کو آگ پر بغیر مکھن چند منٹ بھوننے کے بعد خوب باریک کر لیں۔ اس کے بعد مکھن ملا کر بھونیں۔ پھر انڈے کی زردی ملائیں اور یہ مرکب دودھ میں ڈال کر پھینٹیں۔ اس دوران میں چولہے پر کسی برتن میں کافی پانی رکھ کر اسے گرم کریں اورمرکب ایک برتن میں ڈال کر یہ برتن کے اندر رکھ دیں۔ جب مرکب کافی گاڑھا ہو جائے تو اسے ٹھنڈا کر کے اس میں کریم اور ایسنس ملا دیں۔

More From Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding