Aloo Ka Cake Tips in Urdu - Aloo Ka Cake Totkay

آلو کا کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ka Cake Recipe In Urdu


اجزاء:
آلو ایک کلو
میدہ ایک کپ
گھی تین کپ
دودھ ایک کلو
چینی تین کپ
طریقہ:
آلو میں میدہ نمک کالی مرچ اور انڈا ملائیں تو اس کی شکل کے تکون ٹکڑے بنا کر گھی میں تلیں خستہ ہوجائیں تو اتار کر پلیٹ
میں رکھیں ۔اوپر پنیر یا مکھن لگا دیں ۔کچے آلوؤں کو باریک کدوکش کر کے بھی تلا جاسکتا ہے ۔

More From Potato - مزید