Aalo Or Gobhi Tips in Urdu - Aalo Or Gobhi Totkay - Tip No. 534

Urdu Totkay Aalo Or Gobhi آلو اور گوبھی (Tip No. 534) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aalo Or Gobhi Recipe In Urdu

آلو اور گوبھی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 534


اشیاء:۔
آلو آدھ سیر
گوبھی آدھی سیر
ادرک آدھ چھٹانک
ہلدی حسب پسند
سرح مرچ حسب پسند
نمک حسب پسند
گھی آدھ پاؤ
پیاز آدھ پاؤ
پیام گرم مصالہ ایک چمچہ چائے کا
ہر دھنیا آدھی گڈی
ترکیب:۔
گوبھی کے پھول کاٹ لیں۔ آلو کو چھیل کر ٹکڑے کر لیں۔ ادرک باریک کتر لیں۔ آلو کو گھی میں تل کر ہلکا سا سرخ کر لیں۔ پھر اس گھی میں پیاز اور مصالحہ بھونیں۔ پھر گوبھی اور ادرک ڈال کر دم دیں۔ جب گوبھی آدھی گل جائے تو اس میں آلو ڈال کر ملا دیں۔ اور دم دے دیں۔ اتارنے سے پہلے پسا ہوا گرم مصالہ ایک چمچی چھوٹی اور ہرا دھنیا کاٹ کر ڈال دیں۔

More From Potato