Aloo Bhari Mirchian Tips in Urdu - Aloo Bhari Mirchian Totkay

آلو بھری مرچیں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Bhari Mirchian Recipe In Urdu

سب سے پہلے ابلے ہوئے آلوؤں کو میش کر کے اس میں لال مرچ، چاٹ مصالحہ ،نمک، املی کا گودا اور زیرہ ملا دیں
ہری مرچوں میں بیچ میں کٹ لگا کر نمک لگا کر رکھ دیں
کچھ دیر بعد آلوؤں والا مکسچر ان مرچوں میں بھر دیں
بیسن میں پانی ملا کر گاڑھا آمیزہ تیار کر لیجئے
اس کے بعد کوکنگ آئل گرم کر یں
مرچوں کو بیسن میں ڈپ کر کے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں افطاری میں مزے لے کر کھائیں

More From Potato - مزید