Aloo Bukharay Kay Tips in Urdu - Aloo Bukharay Kay Totkay - Tip No. 1007

Urdu Totkay Aloo Bukharay Kay آلو بخارہ کیک (Tip No. 1007) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Bukharay Kay Recipe In Urdu

آلو بخارہ کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1007

اشیاء:
سادہ آٹا 2کپ
بیکنگ پاؤڈر 2چائے کے چمچ
شکر تقریباََ پونا کپ
آلو بخارہ خشک آدھا کپ گٹھلی نکال لیں
لیموں کا چھلکا 1عدد باریک کتراہوا
سن فلارو آئل چوتھائی کپ
سکمڈ ملک 5کھانے کے چمچ
ترکیب:
1۔اوون کوF ْ400 پر گرم کر لیں اور بیکنگ شیٹ کو تیل لگاکر تیار کر لیں آٹے میں بیکنگ پاؤڈر مکس کریں پھر چینی ،آلو، بخارہ اور لیموں کے چھلکے شامل کرلیں۔
2۔دودھ اورتیل کو مکس کرئیں پھر آمیزے میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں یا آ ٹے کی طرح ملائیں ۔زیادہ رنرم نہ کریں بلکہ کافی حد تک فائبر برقرار رکھیں ۔
3۔بیکنگ شیٹ پر آئل لگائیں اور آمیزے سے ایک ایک چمچ کے ڈھیر بناتے جائیں ۔20منٹ بیک کریں جب سنہرے براؤن ہو جائیں تو نکال کر ٹھنڈے کر لیں ۔
غذائیت:
توانائی 135کیلوریز
چکنائی 3.35گرام
جاذب چکنائی 0.44گرام
کولیسٹرول 0.13ملی گرام
فائبر 0.86گرام

More From Baked Dishs