Chatni Aloo Bukhara Tips in Urdu - Chatni Aloo Bukhara Totkay - Tip No. 696

Urdu Totkay Chatni Aloo Bukhara چٹنی آلو بخارا (Tip No. 696) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatni Aloo Bukhara Recipe In Urdu

چٹنی آلو بخارا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 696


اجزاء:
آلو بخارا آدھا سیر
سیاہ مرچیں 10عدد پسی ہوئی
لونگ 6عدد
سرکہ آدھی پیالی
نمک،مرچ حسب ذائقہ
طریقہ:
آلو بخارے کو دھو کر اس میں ایک پیالی کے برابر پانی ڈالیں اور دیگچی میں ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں ۔گرم مصالحہ ململ
کے کپڑے میں ڈال کر باندھ لیں ۔جوں ہی آلو بخارا پک کر نرم ہوجائے تو چولہے سے اتار کر چھلنی یا موٹی ململ کے کپڑے
میں چھان لیں ۔اب پھل یعنی آلو بخارے کے گودے میں چینی اور سر کہ ڈال کر چولہے پر رکھیں اور دومیانی آنچ پر چٹنی
کو گاڑھا ہونے دیں ۔اس چٹنی کو اگر زیادہ چسپی بنانا ہوتو مرضی کے مطابق ثابت سرخ مرچیں اور آدھ پاؤ کشمش بھی
چینی اور سرکہ کے ساتھ ہی ڈال دیں آگ پر سے تب اتارئیے جب چٹنی شہد کی طرح گاڑھی ہوجائے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba