Murabba Aloo Bukharay Tips in Urdu - Murabba Aloo Bukharay Totkay

مربہ آلو بخارے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Murabba Aloo Bukharay Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو بخارے ایک کلو گرام
چینی تین عدد کپ
ترکیب:
سب سے پہلے آلو بخارے پانی میں ڈال کر اچھی طرح سے پکا لیں اور جب نرم پڑ جائیں تو اتار کر چھیل لئے جائیں۔ اس کے بعد ایک کپ پانی میں چینی کا ایک تار کا قوام بنا لیا جائے اور اس میں آلو بخارے ڈال کرہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب یہ اچھی طرح سے پک جائیں تو اتار کر مرتبان وغیرہ میں محفوظ کر لیا جائے۔ نہایت ہی صحت بخش مربہ ہے۔ جوکہ دل و دماغ کو بے حد تقویت و تاز گی عطا کر تاہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید