Aaloo Chat Tips in Urdu - Aaloo Chat Totkay - Tip No. 5214

Urdu Totkay Aaloo Chat آلو چاٹ (Tip No. 5214) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aaloo Chat Recipe In Urdu

آلو چاٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5214

ایک نان اسٹک پین میں آئل گرم کریں
آئل میں آلو شامل کریں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ آلو سنہری براوؤن رنگت اختیار کر جائیں
آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
ایک جانب رکھ دیں
سبز مرچ۔ دھنیا۔ پودینے کے پتے اور ادرک باہم یکجا کریں
ایک مکسر میں انہیں بلینڈ کریں
اگر ضرورت محسوس ہو تو تھوڑا سا پانی بھی شامل کر لیں
ان کی ایک ہموار پیسٹ بنا لیں اور ایک جانب رکھ دیں
آلو۔ تیار کردہ پیسٹ۔ چاٹ مسالہ۔ لیموں کا جوس (رس) ایک پیالے میں باہم یکجا کریں
آہستگی کے ساتھ اچھا لیں
دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
فی الفور کھانے کے لیے پیش کریں

More From Potato