Aloo Ki Chaat Tips in Urdu - Aloo Ki Chaat Totkay

آلو کی چاٹ فروٹ والی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ki Chaat Recipe In Urdu

اجزاء:
ابلے ہوئے آلو کلو
مایونیز تین کھانے کے چمچے
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
باریک کٹی ہوئی پیاز چار کھانے کے چمچے
کٹی ہوئی ہری مرچیں ایک چائے کا چمچہ
کٹا ہوا پو دینہ دو کھانے کے چمچے
پسی ہوئی کالی مرچ چائے کا چمچہ
انگور کپ
انار کے دانے کپ
کیلے دو عدد
ترکیب:
آلوؤں کو ابال کر چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔ اس میں کیلے بھی باریک کاٹ کر ملائیں۔ انار اور انگور بھی ملا لیں اور سب سے پہلے لیموں کا رس ملائیں تاکہ فروٹ کالا نہ ہو جائے۔ پھر باریک کٹی ہوئی پیاز، ہری مرچیں، پو دینہ، پسی ہوئی کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔ سب سے آخر میں مایونیز ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔ ٹھنڈی پیش کر یں۔

More From Chaat - مزید