Aloo Sair Gajar Aur Cake Tips in Urdu - Aloo Sair Gajar Aur Cake Totkay - Tip No. 551

Urdu Totkay Aloo Sair Gajar Aur Cake آلو گاجر اور کباب (Tip No. 551) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Sair Gajar Aur Cake Recipe In Urdu

آلو گاجر اور کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 551

اشیاء:۔
قیمہ آدھ کلو گرام
ہری مرچ چار عدد
پیاز ہری ایک عدد
ادرک ایک ٹکڑا
انڈا ایک عدد
سوکھی ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
تیل دو کھانے کے چمچے
نمک آدھی چائے کا چمچہ
کالی مرچ (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
آلو چھوٹے چھوٹے ( اُبلے ہوئے) ایک پیالی
مٹر کے دانے (اُبلے ہوئے) ایک پیالی
گاجر (کٹی ہوئی) آدھی پیالی
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
اجوائن ایک چٹکی
کارن فلور 1/4پیالی
سویا ساس تین چائے کے چمچے
ہری مرچ 1/4پیالی (باریک لمبائی کے رخ کاٹ لیں)
ادرک ایک کھانے کا چمچہ
تیل آدھی پیالی
ترکیب:۔
سویا ساس میں نمک، کالی مرچ اور اجینو موتو ملا دیں۔ ایک کھانے کا چمچہ پانی بھی شامل کر دیں۔ گوشت کا ٹکڑا دھو کر چاقو سے گودیں۔ سویا ساس کا آمیزہ گوشت پر اچھی طرح لگائیں۔ ادرک اور کارن فلور بھی مل دیں۔ اس کو ۸ گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ اب تیل گرم کریں اور نہایت ہلکی آنچ پر گوشت فرائیں کریں پھر 1/2 پیالی ڈال کر پکائیں۔ پانی خشک ہو جائے تو گوشت کو سنہری رنگت کا ہونے دیں۔ خوب کرار ہو جائے تو ہری مرچ ڈال دیں۔ اور ایک منٹ پکا کر اتار لیں۔

More From Potato