Murabba Aloo Tips in Urdu - Murabba Aloo Totkay - Tip No. 1295

Urdu Totkay Murabba Aloo مربہ آلو (Tip No. 1295) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murabba Aloo Recipe In Urdu

مربہ آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1295

اشیاء:
آلو ایک کلو گرام
چینی سو ا کلو گرام
چونا پان والا ایک ٹیبل سپون
عرق گلاب بیس گرام
ترکیب:
سب سے پہلے پانی میں چونہ ملا کر آلو اس میں ایک دن کے لئے بھگو دئیے جائیں اور پھر دوسرے دن چونے کے پانی میں سے نکال کر صا ف پانی میں بیس منٹ تک اچھی طرح سے پکا لیں اور چھلکا اتار لیا جائے ۔ چینی میں پانی ملا کر چاشنی تیار کرلی جائے اور آلوؤں کو چاشنی میں ڈال کر بیس منٹ تک پکا لیں۔ عرق گلاب شامل کر کے چولہے پر سے اتا رلیں اور ٹھنڈا ہونے پرمرتبان میں محفوظ کر لیا جائے۔ نہایت ہی عمدہ اور لذیذ ترین آلوؤں کا مربہ ہے۔

More From Potato