Aloo Ka Raita Tips in Urdu - Aloo Ka Raita Totkay

آلو کا رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ka Raita Recipe In Urdu


اشیاء:۔
آلو ایک پاؤ
دہی ڈیڑھ پاؤ
پیاز ایک عدد
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
مرچ سرخ حسب پسند
نمک حسب پسند
بالائی ایک چھٹانک
ہرا دھنیا تھوڑے سے پتے
ترکیب:۔
آلوؤں کو نمک ڈال کر ابال لیں چھیل کر ٹکرے کر لیں۔ دہی میں بالائی اور ذرا سا دودھ ملا کر پھیٹیں اور اس میں باریک پیاز ڈالیں۔ پھر نمک مرچ اور گرم مصالحہ بھی ملا دیں۔ اوپر سے ہرا دھنیا کاٹ کر ڈال دیں۔

More From Potato - مزید