Aloo Kay Kabab Tips in Urdu - Aloo Kay Kabab Totkay

آلو کے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Kay Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو ایک کلو
گھی ڈیڑھ پاؤ
بیسن آدھ پاؤ
خشخاش چھ ماشہ
ادرک ایک چھٹانک
لہسن ایک چھٹانک
لونگ دو ماشہ
الائچی دو ماشہ
دار چینی دو ماشہ
ترکیب:
آلو ابالنے کے بعد چھیل لیں اور انہیں ہاتھوں سے اس طرح گود لیں کہ یہ گوندھا سا بن جائیں۔ پھر سارے مصالحے اور بگھار ی ہوئی پیاز ان میں ملا دی جائے۔ اگر آپ پتیلی کے کباب پسند کرتے ہیں تو گول کباب پتیلی میں پکائیں اور اگر آپ شامی کباب پسند کرتے ہیں تو ٹکیاں بنا کر گھی میں تل لیں۔ سلاد کے ساتھ گرم کھائیں گے تو بے حد مزہ دیں گے۔

More From Potato - مزید