Aalo K Cutluts Tips in Urdu - Aalo K Cutluts Totkay

آلو کے کٹلس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aalo K Cutluts Recipe In Urdu


اجزاء:
آلو کلو گرام
بیسن 100گرام
ہری مرچیں 10گرام
پیاز 50گرام
نمک مرچ حسب پسند
ہلدی ایک چٹکی
تیل حسب ضرورت
طریقہ:
بیسن چھان کر صاف کریں اور برتن میں پانی کے ساتھ گھول لیں ۔ایک اور بر تن میںآ لو الگ سے ابال لیں اور چھلکے اتار
دیں۔آؤوں کو سیل پر باریک پیس کر اس میں ہری مرچیں باریک کتر کر ہلدی ،نمک اور مرچیں ملائیں اور خوب اچھی طرح
مکس کریں ۔پھر ایک فرائی پان میںآ ئل ڈال کر گرم کریں ۔اس میں پیاز کاٹ کر ڈ الیں اور سر خ کر کے باہر نکا لیں اور
آلوؤوں میں ملائیں ۔اب آ لوؤوں کی ٹکیاں ہاتھوں کے ساتھ بناکر رکھیں ۔پھر ایک کڑاہی یافرائی پان میں تیل ڈال کر
گرم کریں ۔۔ٹکیاں بیسن میں ڈبو ڈبو کر تلیں اور نکال کر گرم گرم پیش کریں ۔

More From Potato - مزید