Aloo Keema Tips in Urdu - Aloo Keema Totkay

آلو قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Keema Recipe In Urdu


اشیاء:
تیل آدھا کپ
ٹماٹر دو عدد
آلو دو عدد
ادرک کٹا ہوا تھوڑ ا سا
کنور کری کیوب ایک پیکٹ
قیمہ آدھا کلو
ہرا دھنیا کٹا ہوا تھوڑ اسا
ترکیب:
تھوڑا سا تیل گرم کرکے ایک پیکٹ کنور کری کیوب ڈال کر مصالحہ بنائیں ۔ پھر کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں ۔ اس میں آدھا کلو قیمہ اچھی طرح ملائیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر دو سے تین منٹ تک بھونیں۔ اب کٹے ہوئے آلو ملا کر دم پر رکھ دیں ۔ قیمہ تیار ہونے کے بعد سجاوٹ کے لئے کٹا ہوا دھنیا اور ادرک ڈالیں۔ مزیدار آلو قیمہ تیار ہے گرم گرم پیش کر یں۔

More From Potato - مزید