Aloo Aur Keemay Ki Poorian Tips in Urdu - Aloo Aur Keemay Ki Poorian Totkay

آلو اور قیمے کی پوریاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Aur Keemay Ki Poorian Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ ایک پاؤ
گرم مصالحہ آدھ تولہ
سرخ مرچ حسب ذائقہ
آلو ایک پاؤ
پیاز ایک درمیانہ سائز
میدہ آدھ سیر
گھی یا آئل حسب ضرورت
ترکیب:
میدے کو ایک ٹیبل سپون گھی ڈال کر نیم گرم پانی سے گوندھ لیں۔ قیمے میں آدھا مصالحہ ملا کر ابا لیں اور پیس لیں۔ آلو ابال کر مسل لیں اور باقی مصالحہ اس میں ملا دیں۔ میدے کے پیڑے بنا کر درمیان میں دونوں چیزیں تھوڑی تھوڑی رکھ لیں۔ پوریاں بیل کر پراٹھے کی طرح تل لیں۔

More From Potato - مزید