Aloo Ki Kheer Tips in Urdu - Aloo Ki Kheer Totkay

آلو کی کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ki Kheer Recipe In Urdu

آلو چھیل کر کدوکش کر لیں
ایک پتیلے میں دودھ ڈال کر آگ پر چڑھا دیں
جوش آجائے تو آلو ڈال دیں
آلو گل جائیں تو چینی کترے ہوئے بادام، الائچی کے پسے ہوئے دانے اور پستہ ڈال دیں
چینی کا شیرہ جذب ہو جائے آلو گل کر دودھ میں گھل جائیں اور کھیر بننے لگے تو کیوڑہ ڈال دیں اور چند منٹ دم پر ہی رکھیں
کھلے منہ والے ڈونگے میں کھیر نکالیں
پستہ، بادام چھڑکیں اور چاندی کے ورق لگائیں

More From Potato - مزید