Aloo Ki Bhaji Tips in Urdu - Aloo Ki Bhaji Totkay

آلو کی بھاجی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ki Bhaji Recipe In Urdu


اجزاء:
آلو کلو
کلونجی 1ٹی سپون
میتھرے 1ٹی سپون
نمک مرچ حسب ذائقہ
گرم مصالحہ 2ٹی سپون
ہری مرچ 6عدد
ہرادھنیا تھوڑاسا
انار دانہ 1ٹی سپون
گھی 125گرام
پیاز 100گرام
ٹماٹر 100گرام
طریقہ:
آلو چھیل کر اس کے چھوڑے چھوڑے ٹکڑے کر لیں اور پیاز کر گھی میں کڑکڑائیں ۔اور تمام آلو اور مسالے اس میں ڈال
دیں۔اچھی طرح بھونیں ۔ساتھ ساتھ پانی کا چھینٹا دیتے جائیں تاکہ مسالہ نہ جلے پھر ہرا دھنیا کتر کر اس پر ڈال دیں
بس آلو کی بھاجی تیار ہے ۔

More From Potato - مزید