Aloo Ki Firni Tips in Urdu - Aloo Ki Firni Totkay

آلو کی فیرنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ki Firni Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو ایک پاؤ
چینی ایک پاؤ
میوہ جات حسب پسند
دودھ دو کلو
کیوڑہ دو چھٹانک
ترکیب:
آلو پانی میں ابال کر باریک پیس لیں۔ دودھ دیگچی میں گرم کر یں اور دو تین ابال آنے پر آلو ڈال کر پکائیں۔ آلو حل ہو جائیں تو چینی ڈال دیں۔ شیرہ خشک ہو جائے تو اتار کر کیوڑہ چھڑک دیں۔ میوہ جات ڈال کر تناول فرمائیں۔

More From Potato - مزید