Aloo Ki Tahari Tips in Urdu - Aloo Ki Tahari Totkay

آلو کی طاہری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ki Tahari Recipe In Urdu

اشیاء:
چاول ایک کلو
گھی آدھا کلو
آلو آدھا کلو
زعفران 5گرام
دار چینی، لونگ، الائچی، مرچ سیاہ ہر ایک 10گرام
سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
عرق لیموں کھانے کا ایک چمچ
نمک 20گرام
ترکیب:
پہلے گرم مصالحہ کو خوب پیس کر آدھا لہسن ،پیاز، ادرک، ہلدی، مرچ سرخ، دھنیا چھان لیجئے اور گھی میں بھون لیجئے۔ پھر تھوڑا سا گھی لے کر اس گھی میں آلو کے ٹکڑے تلیے اور تھوڑا سا نمک بھی ڈال دیجئے۔ اس کے بعد چاول مصالحہ میں بھونیے پھر آلو ڈال کر باقی گرم مصالحہ اور پانی ملا کر پکائیے۔ نہایت مزیدار ہو گی۔

More From Potato - مزید