Laziz Aloo Tips in Urdu - Laziz Aloo Totkay - Tip No. 1707

Urdu Totkay Laziz Aloo لذیز آلو (Tip No. 1707) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Laziz Aloo Recipe In Urdu

لذیز آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1707

اشیاء:
آلو آدھ سیر
دھنیا دو کھا نے کے چمچے
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
لال مرچ ثابت چھ عدد
لہسن چھ دانے
ادرک دو انچ کا ٹکڑا
املی ایک چھٹانک
ہرا دھنیا ،پودینہ ایک گڈی
نمک حسب ذائقہ
گھی تین کھانے کے چمچے
ترکیب:
آلو ؤ ں کو نمک ڈال کر ابال لیں۔ اور چھیل لیں۔ دھنیا، لال مرچ اور سفید زیرہ موٹا موٹا خشک پیس لیں۔ ادرک اور لہسن بھی پیس لیں۔ املی آدھی پیالی پانی میں بھگو دیں۔ دھنیا ، پودینہ باریک کتر لیں۔ گھی گرم کر کے نمک اور مصالحے ان میں شامل کر یں۔ اور چمچے سے ہلاتے رہیں۔ تھوڑا تھوڑا پانی کا چھینٹا بھی دیتے رہیں۔ اب آلو بھی ڈال کر تلیں اور دھنیا پانی ڈال کر پکا ئیں ۔ پانی خشک ہو جائے تو ہرا مصالحہ ڈال کر اتار لیں۔

More From Potato