Aloo Magaz Tips in Urdu - Aloo Magaz Totkay - Tip No. 2130

Urdu Totkay Aloo Magaz آلو مغز (Tip No. 2130) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Magaz Recipe In Urdu

آلو مغز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2130

اشیاء:
مغز دو عدد
آلو دو عدد
سبز مرچ دو عدد
زیرہ سیاہ ایک چمچ
لیموں ایک عدد رس نکال لیں
گھی دو چمچ
ہرا دھنیا دو گڈی
نمک حسب ذائقہ
ہلدی تھوڑی سی
ترکیب:
سبز دھنیا، سبز مرچ اور زیرہ سیاہ کو باریک پیس لیں۔ آلو ابال کر باریک کر لیں اور لیموں کا رس ملا دیں۔ مغز ابال کر اس میں نمک اور ہلدی چھڑک کر اس میں آلو ابال کر باریک کر لیں اور لیموں کا رس ملا دیں۔ مغز ابال کر اس میں نمک اور ہلدی چھڑک کر اس میں آلو اور نمک حسب ذائقہ ملا لیں۔ پھر ان ساری اشیاء کو گھی میں بھون لیں۔ مزیدار مغز آلو تیار ہے۔

More From Potato