Aloo Matar Kay Ball Tips in Urdu - Aloo Matar Kay Ball Totkay - Tip No. 2570

Urdu Totkay Aloo Matar Kay Ball آلو مٹر کے بال (Tip No. 2570) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Matar Kay Ball Recipe In Urdu

آلو مٹر کے بال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2570

اشیاء:
آلو کلو گرام(ابال لیں)
مٹر پیالی (ابلے ہوئے)
قیمہ پیالی(ابلا ہوا)
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
اجینو موٹو ایک چٹکی
انڈے چار عدد
تیل پیالی
ترکیب:
قیمے میں آلو (مسل کر )مٹر، نمک، کالی مرچ اور اجینو موٹو ملا لیں۔ دو انڈے ابال لیں اور دو پھینٹ لیں۔ قیمے کے گولے بنائیں اور پھینٹے ہوئے انڈوں میں بھگو بھگو کر تیل میں تل لیں۔ ابلے ہوئے انڈوں کے قتلے کر لیں۔ سلاد کے پتے کاٹ لیں۔ بال ڈش میں رکھ کر ارد گرد سلاد اور انڈے رکھ دیں اور ٹماٹر سوس کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Potato