Aloo Matar Gosht Tips in Urdu - Aloo Matar Gosht Totkay

آلو مٹر گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Matar Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
گھی آدھا کپ
نمک لال مرچ حسب پسند
دھنیا ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر 3عدد
مٹر ایک پاؤ
پیاز تین عدد
ہلدی چمچ
دہی آدھا کپ
ترکیب:
پیاز کاٹ کر گھی میں تلیں۔ گوشت بھون کر مصالحہ ڈالیں۔ 2منٹ بھون کر دہی، مٹر ڈالیں۔ خوشبو آنے لگے تو پانی ڈال کر مٹر گلا لیں اور آلو کے قتلے کاٹ کر ڈالیں۔ آلو اور گوشت گل جائیں تو ہرا دھنیا کاٹ کر ڈال دیں اور دم دے دیں۔

More From Potato - مزید