Aloo Palak Tips in Urdu - Aloo Palak Totkay - Tip No. 4778

Urdu Totkay Aloo Palak آلو پالک (Tip No. 4778) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Palak Recipe In Urdu

آلو پالک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4778

ایک دیگچی میں پانی اُبالیں
اس پانی میں 2 تا 3 منٹ تک پالک کے پتے دھوئیں
نچوڑ لیں
ایک مکسر میں بلینڈ کر کے ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
اس پیسٹ کو ایک جانب رکھ دیں
ایک پین میں آئل گرم کریں
آئل میں پیاز شامل کریں اور ا س وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں
ادرک پیسٹ اور لہسن پیسٹ شامل کریں
1 تا 2 منٹ تک پکائیں
پالک پیسٹ۔ آلو۔ دودھ۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی چھولے مسالہ۔ نمک اور کپ پانی شامل کریں
5 تا 7 منٹ تک پکائیں حتیٰ کہ گریوی (شوربہ) گاڑھا بن جائے
کریم کے ساتھ گارنش کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Punjabi Vegetable