Aloo Ka Pulao Tips in Urdu - Aloo Ka Pulao Totkay

آلو کا پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ka Pulao Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو ایک کلو
چاول ایک کلو
گھی ڈیڑھ پاؤ
گرم مصالحہ دو تولہ
نمک حسب ذائقہ
ادرک دو تولہ
لہسن دو تولہ
ترکیب:
آلو ابال کر چھیل لیں اور انہیں گھی میں تل کر الگ رکھ لیں ادرک اور لہسن کو باریک پیس لیں پیاز تلیں جب وہ گلابی ہو جائے تو ادرک لہسن اور گرم مصالحہ ڈال کر تلیں۔ بھن جائے تو چاول اور آلو ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں اور پانی ڈال دیں جب پانی خشک ہو جائے تو دم پر لگا دیں۔

More From Potato - مزید