Aloo Kay Shami Tips in Urdu - Aloo Kay Shami Totkay

آلوؤں کے شامی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Kay Shami Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو ایک پاؤ
گرم مصالحہ چھ ماشہ
انار دانہ ترش دوتولہ
نمک حسب پسند
نمک، مرچ حسب ضرورت
پیاز ایک عدد
ہرا پو دینہ تھوڑا سا
ترکیب:
آلوؤں کو ابال کر اور چھیل کر اچھی طرح پیس لیجئے۔ پھر ان میں نمک، مرچ، گرم مصالحہ اور پیاز باریک پیس کر شامل کر لیں۔ انار دانہ اور ہرا پو دینہ شامل کر کے آٹے کی طرح گوندھ لیجئے اور شامی کباب کی طرح ٹکیاں بنا کر انہیں گھی میں تل لیں۔ اب گرم گرم پیش کر یں۔

More From Potato - مزید