Aloo Ki Shadi Tarkari Tips in Urdu - Aloo Ki Shadi Tarkari Totkay

آلو کی سادی ترکاری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ki Shadi Tarkari Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو ایک پاؤ
کٹی ہوئی مرچ ایک چائے کا چمچہ
زیرہ سفید آدھا چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
گھی ڈیڑھ چھٹانک
ترکیب:
آلو کے گول قتلے کاٹ لیں۔ دھو کر خشک کر لیں۔ گھی دیگچی میں ڈال دیں۔ کڑ کڑاتے گھی میں زیرہ اور مرچ ڈال دیں۔ نمک آلو ڈال کر چمچہ چلاتے رہیں۔ گل جائیں تو گھی الگ کر لیں۔ بچوں کو پراٹھے پوری کے ساتھ اچھی لگتی ہے۔

More From Potato - مزید