Aloo Toast Tips in Urdu - Aloo Toast Totkay

آلو ٹوسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Toast Recipe In Urdu

اجزاء:
توس 6عدد
ابلے ہوئے آلو 4عدد
کٹی ہری مرچ 2عدد
انڈا 1عددچھوٹا
پیاز کٹاہوا 1ٹیبل سپون
سرکہ 1ٹی سپون
گرم مصالحہ ٹی سپون
گھی نمک مرچ مناسب مقدار میں
طریقہ:
پیاز کو گھی میں سرخ کر کے آلو کا بھر تہ بنا لیں اور بھون لیں ۔اس میں نمک سرخ مرچ سرکہ ہری مرچ دھنیا کٹا ہوااورگرم
مصالحہ ڈال کر بھون لیں اور اتار لیں ۔انڈا پھینٹ کر اس میں ڈالیں ۔توس کے ایک طرف پھیلا کر گھی میں اس طرف سے
تل لیں۔

More From Potato - مزید