Aalo Wali Roti Tips in Urdu - Aalo Wali Roti Totkay - Tip No. 5193

Urdu Totkay Aalo Wali Roti آلو والی روٹی (Tip No. 5193) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aalo Wali Roti Recipe In Urdu

آلو والی روٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5193

ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں نیم نرم گوندھے ہوئے آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
آٹے کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ہر ایک حصے کو 150 ملی میٹر (6 انچ) کے قطر کے حامل دائرے کی شکل دیں
حصول مقصد کے لیے گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کریں
ایک گرم توا پر دونوں سائیڈوں پر پکائیں
پکانے کے لیے تھوڑا سا گھی استعمال کریں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈوں پر براوؤن دھبے نمودار ہو جائیں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Potato