Achar Amla Tips in Urdu - Achar Amla Totkay - Tip No. 1199

Urdu Totkay Achar Amla اچار آملہ (Tip No. 1199) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Amla Recipe In Urdu

اچار آملہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1199

اشیاء:
آملہ سبز (پھانکیں) دو کلو گرام
سرکہ ڈیڑھ کلو گرام
نمک آدھا پاؤ
سیاہ مرچ پندرہ گرام
لونگ پندرہ گرام
بڑی الائچی پانچ گرام (دانے)
سفید زیرہ تین ماشہ
سونٹھ ڈیڑھ ماشہ
پیپل ڈیڑھ ماشہ
ترکیب:
تمام مصالحہ جات کو اچھی طرح سے پیس کر باہم ملا لیا جائے اور پھر آملوں کی پھانکیں بنا لی جائیں ۔ ان کی گٹھلیاں نکالی جائیں۔ آملوں کو اس مرکب میں اچھی طرح سے ملا دیا جائے اور پھر سرکہ میں ملا کر جوش دیں۔ باکل ہلکا سا جوش دینا چاہیے۔ آملے کا نہایت عمدہ ترین اچار تیار ہو گا۔ اسے ٹھنڈا کر کے مرتبان مے محفوظ کر لیا جائے اور حسب خواہش استعمال کر تے رہیں۔

More From Pickle