Murabba Amlay Two Tips in Urdu - Murabba Amlay Two Totkay - Tip No. 1288

Urdu Totkay Murabba Amlay Two مربہ آملہ (Tip No. 1288) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murabba Amlay Two Recipe In Urdu

مربہ آملہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1288

آملے دو کلو گرام
چینی دو کلو گرام
پین والا چونا چوتھائی سپون
پھٹکٹری چوتھائی ٹی سپون
خوشبو زعفران چند قطرے
ترکیب:
سب سے پہلے ایک تیز سوئی کی مدد سے ہر آملے میں چاروں اطراف میں سوراخ کر لئے جائیں اور چونے وپھٹکٹری کو باہم پانی میں حل کر دیا جائے۔ اس کے بعد آملوں کو اس محلول میں ایک گھنٹے تک کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔ اس کے بعد محلول پھینک دیں اورآملے علیحدہ رکھ لیں۔ چینی کو چار عدد کپ پانی میں ملا کر شیرہ تیار کر لیا جائے پھر اس میں آملے ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔ نہایت ہی عمدہ اور لذت سے بھر پور صحت بخش مربہ آملے نمبر (2) تیار ہے۔ مرچے سے نوش جاں فرمائیے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba