Paneer Amritsari Tips in Urdu - Paneer Amritsari Totkay - Tip No. 5276

Urdu Totkay Paneer Amritsari پنیر امرتسری (Tip No. 5276) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about India Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paneer Amritsari Recipe In Urdu

پنیر امرتسری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5276

تیار کردہ میری نیڈ کے ساتھ پنیر باہم یکجا کریں
آہستگی کے ساتھ اچھالیں حتیٰ کہ میری نینڈ کی تہہ یکساں اور ہموار انداز میں پنیر کے مکعبوں پر ہر ایک سائیڈ سے بخوبی جم جائے۔
اس کے بعد 15 منٹ تک کے لیے انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
میری نیٹڈ کردہ پنیر پر بیسن چھڑکیں اور آہستگی کے ساتھ مکس کریں تاکہ تمام اطراف پر بیسن کی تہہ یکساں اور ہموار انداز میں جم جائے۔
ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
آئل دھمی آنچ پر گرم کریں۔
آئل میں پنیر کے ٹکڑے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت کے حامل بن جائیں۔
آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ یں۔
چاٹ مسالہ چھڑک کر گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

More From India Food