Murabba Amrood Tips in Urdu - Murabba Amrood Totkay - Tip No. 1299

Urdu Totkay Murabba Amrood مربہ امرود (Tip No. 1299) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murabba Amrood Recipe In Urdu

مربہ امرود کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1299

اشیاء:
امرود ایک کلو گرام
چینی دو کلو گرام
ترکیب:
سب سے پہلے امرود چھیل کر ان کے دو دوعدد ٹکڑے کر لئے جائیں اور تمام بیج بھی نکال دئیے جائیں پھر انھیں پانی میں اچھی طرح سے ابال لیا جائے تاکہ یہ نرم ہو جائیں ۔دو کلو گرام چینی کا قوام تیار کر لیا جائے اور جب ایک تار کا قوام تیار ہو جائے تو اس میں امرود کے ٹکڑے ڈال کر پکا لیا جائے اور کچھ دیر کے بعد اتار کر ٹھنڈا کر کے مرتبان میں محفوظ کر لیا جائے۔ ایک ماہ کے بعد آپ یہ لذیذ ترین اور عمدہ وصحت سے بھر پور مربہ استعمال کر سکتے ہیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba