Aanar Dany Or Podiny Ki Chatni Tips in Urdu - Aanar Dany Or Podiny Ki Chatni Totkay

انار دانہ اور پودینے کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aanar Dany Or Podiny Ki Chatni Recipe In Urdu

تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
ایک مکسر میں انہیں بلینڈ کریں اور ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
بہت کم پانی استعمال کرتے ہوئے یہ عمل سر انجام دیں
فریج میں رکھیں
بوقت ضرورت استعمال کریں

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید