Chatni Anar Dana Tips in Urdu - Chatni Anar Dana Totkay - Tip No. 698

Urdu Totkay Chatni Anar Dana چٹنی انار دانہ (Tip No. 698) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatni Anar Dana Recipe In Urdu

چٹنی انار دانہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 698


اجزاء:
اناردانہ ایک تولہ
پودینہ ایک ماشہ
نمک مرچ حسب ذائقہ
اناردانہ اور پودینے کوسل بٹہ سے اچھی طرح پیس لیں اور بعد ازاں نمک مرچ حسب ذائقہ ڈال دیں ۔اگر اس میں
میدہ ملا کر اگڑا جائے تو میٹھا ڈالنے کی ضرورت نہیں رہتی ۔یہ چٹنی بھی بہت ہاضم ہے اور کھا نے کو فورا ہضم کرتی ہے ۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba