Anday Ki Bhurji Tips in Urdu - Anday Ki Bhurji Totkay

انڈے کی بھرجی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Anday Ki Bhurji Recipe In Urdu

سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز، ٹماٹر، مٹر، مر چ پاؤڈر، سبز دھنیہ اور تمام مصالحے فرائی کریں
نمک شامل کر کے مکس کریں
پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر چار منٹ مسلسل بھونیں اور آنچ بند کر دیں

More From Eggs - مزید