Anda Kari Tips in Urdu - Anda Kari Totkay

انڈہ کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Anda Kari Recipe In Urdu

تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر سنہری کر لیں
مصالحے نمک اور ناریل ڈالیں
اچھی طرح مکس کر یں اور 3منٹ پکائیں
ٹماٹر اور دہی ڈالیں
انڈے ڈال کر مکس کر یں

More From Eggs - مزید