Anday Kay Pan Cake Tips in Urdu - Anday Kay Pan Cake Totkay

انڈے کے پن کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Anday Kay Pan Cake Recipe In Urdu

اجزاء:
انڈے چار عدد
کارن سٹارچ 100گرام
انڈے کی سفیدی دو عدد انڈوں کی
ویجی ٹیبل آئل 500ملی لیٹر
چینی 150گرام
ترکیب تیاری:
انڈوں کو پیالے میں پھینٹیں۔ 50گرام کارن سٹارچ شامل کر دیں۔ اچھی طرح سٹر کر یں۔ یہاں تک کہ اس کا باٹر یعنی آمیزہ بن جائے۔
پکانے کی ترکیب:
تیز آگ پر پین میں تیل گرم کر یں۔ اس میں آمیزہ ڈال دیں۔ اور 0.1سینٹی میٹر گاڑھا پین کیک بنائیں۔ جب دونوں طرف سے سخت ہو جائے اس کو باہر نکال لیں اور تین سینٹی میٹر سلائسوں میں کاٹ لیں۔ انڈے کے سلائسوں کو انڈے کی سفیدی اور کارن سٹارچ کے آمیزے میں ڈبوئیں۔
پین میں 500ملی لیٹر آئل کر یں۔ جب اس میں ابال آنے لگے کوٹ کیاہوا انڈا اس میں ڈال کر فرائی کر یں۔ جب کہرباسنہری رنگ کے ہو جائیں تو سمجھیں پک گئے ۔ ان پر چینی چھڑک کر پیش کر یں۔

More From Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding - مزید