Seekh Anda Kabab Tips in Urdu - Seekh Anda Kabab Totkay

سیخ انڈا کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Seekh Anda Kabab Recipe In Urdu

اجزاء:
قیمہ کلو
پیاز ایک عدد
لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
مرچ ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ چائے کا چمچ
ابلے انڈے دو عدد سلائس بنا لیں
خشخش اور کوکونٹ(پسی ہوئی) ایک کھانے کا چمچ
پو دینہ، ہرا دھنیا، ہری مرچ(پسی ہوئی) دو کھانے کا چمچ
انڈے دو عدد(پھینٹ لیں)
ترکیب:
قیمہ کو اچھی طرح باریک کر لیں تمام اجزاء ڈال کرمکس کر یں اور گھنٹہ کے لئے رکھ دیں۔ اب ان کے لمبے والے کباب بنائیں انڈے میں ڈپ کر کے فرائی کر یں اور ابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ سرو کریں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید