Anday Ka Sharbat Tips in Urdu - Anday Ka Sharbat Totkay - Tip No. 1414

Urdu Totkay Anday Ka Sharbat انڈے کا شربت (Tip No. 1414) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Anday Ka Sharbat Recipe In Urdu

انڈے کا شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1414

اشیاء:
انڈہ ایک عدد
چینی حسب ضرورت
لیموں ایک عدد
ترکیب:
انڈے کی زردی اور چینی کو باہم ملا کر خوب اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور پھر سفیدی کو الگ سے پھینٹ لیا جائے اور جب خوب اچھی طرح سے پھینٹ لیں تو پھر آپس میں ملا دیا جائے اور اب اس محلول میں لیموں کا رس شامل کر کے یک جان کر دیا جائے ۔ نہایت ہی عمدہ شر بت تیا رہے۔ یہ دل و دماغ کو بے حد قوت عطا کر تا ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen