Anday Ki Meethi Phalian Tips in Urdu - Anday Ki Meethi Phalian Totkay - Tip No. 3488

Urdu Totkay Anday Ki Meethi Phalian انڈے کی میٹھی پھلکیاں (Tip No. 3488) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Eggs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Anday Ki Meethi Phalian Recipe In Urdu

انڈے کی میٹھی پھلکیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3488

اشیاء:
آلو ڈیڑھ پاؤ
چینی ایک پاؤ
نمک ذرا سا
انڈے تین عدد
گھی ایک پاؤ
ترکیب:
پہلے چینی میں پانی ڈال کر ایک تار کا قوام تیار کر لیں۔ پھر آلو ابال لیں۔ آلوؤں کو چھیل کر سل پر پیس لیں۔ اور اس میں ذرا سا نمک ملا دیں۔ پھر آلوؤں میں انڈے توڑ کر ملا لیں اور یک جان کر لیں۔ اس کے بعد کڑاہی میں گھی کڑ کڑ ائیں اور جیسے بیسن کی پکوڑیاں یا پھلکیاں بناتے ہیں۔ اسی طرح تل تل کر نکالتے جائیں اور نکالنے کے بعد انہیں چینی کے تیار شدہ قوام میں ڈالتے جائیں۔ دس پندرہ منٹ کے بعد نکال لیں اور کھانے کے لئے پیش کر یں۔

More From Eggs