Andon Ki Safedi Aur Ras Bhari Kay Cake Tips in Urdu - Andon Ki Safedi Aur Ras Bhari Kay Cake Totkay

انڈوں کی سفیدی اور رس بھری کے کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Andon Ki Safedi Aur Ras Bhari Kay Cake Recipe In Urdu

ایک پکانے والی ٹرے پر کاغذ لگائیں اور اس پر ایک چھ انچ کا گول نشان بنائیں
انڈے کی سفیدی کو پھینٹیں کہ وہ سخت ہو جائے
عام طور پر دو اونس بورا شکر میں پھینٹیں
آدھے مکسچر کوٹرے میں گول نشان پر پھیلائیں
باقی آدھے مکسچر کو تیرہ جگہ کنارے کنارے ٹپکائیں اور پھر بالکل ہلکی آنچ کے تنور میں ڈھائی گھنٹے پکائیں
آنچ کو گرم کر یں
جیسے ہی مکسچر بھورے رنگ کا ہونے لگے میدہ کو چھانیں اور پھر باقی شکر ملائیں یہاں تک کہ مکسچرر وٹی کے رنگ کا ہو جائے
انڈے کی زردی ملائیں اور بادام کا ست اور کافی پانی شامل کریں
کہ وہ گوندھا جا سکے سات انچ کے گول دائرہ پر لپیٹیں اور ایک چکنائی لگی پکانے کی ٹرے پر رکھیں
سب میں چھید کر یں اور پچپن نے منٹ تک ہلکی آنچ کے تنور میں پکائیں
تیرہ رس بھریوں کو اوپر کے لئے محفوظ کر یں
باقی کو کیک پر رکھیں
آئسنگ شوگر کو اوپر چھانیں اور ایک ایک رس بھری ہر ایک کیک پر رکھیں

More From Cake - مزید