Anday Ka Halwa Tips in Urdu - Anday Ka Halwa Totkay

انڈے کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Anday Ka Halwa Recipe In Urdu

انڈے اس قدر پھینٹیں کہ جھاگ بن جائیں
گھی گرم کر کے الائچی ڈال دیں
اب درمیانی آنچ پر انڈے ڈال کر خوب چمچ چلائیں
چینی کا پانی خشک ہونے پر بادام ڈال دیں اور اتار لیں

More From Eggs - مزید